لاہورتحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے ہم خیال گروپ سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے رہنماﺅں اور اراکین اسمبلی کے اعزاز میں اعشائیے کے دوران جہانگیر ترین گروپ کے قیام کا اعلان کردیا گیا ۔ جہانگیر ترین گروپ نے فوری طور پر قومی اور صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈرز بھی مقرر کردیے ہیں۔پنجاب اسمبلی کے رکن نذیر چوہان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ راجہ ریاض کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر کیا گیا ہے جب کہ سعید اکبر نوانی پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ہوں گے۔ نیوز کے مطابق نذیر چوہان نے بتایا ہے کہ جہانگیر ترین گروپ نے تین رکنی مذاکراتی کمیٹی بھی قائم کردی ہے جس کے اراکین میں راجہ ریاض، نعمان لنگڑیال اور وہ خود شامل ہیں۔
https://web.facebook.com/World-Wide-News-102193585394512/?
An angry leader of the Lahore PTI, Jahangir Tareen, announced the formation of the Jahangir Tareen Group during a dinner in honor of the PTI leaders and assembly members belonging to the like-minded group. The Jahangir Tareen group has also immediately appointed parliamentary leaders in the National and Provincial Assemblies. Punjab Assembly member Nazir Chauhan said that Raja Riaz has been appointed as the parliamentary leader in the National Assembly while Saeed Akbar Nawani has been appointed in Punjab. There will be parliamentary leaders in the assembly. According to Hum News, Nazir Chauhan said that the Jahangir Tareen group has also set up a three-member negotiating committee whose members include Raja Riaz, Noman Langarial and himself.