وزیر زراعت پنجاب حسین گردیز ی نے کہا ہے کہ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 1800 روپے فی من مقررکی ہے، کسانوں کی سہولت کیلئے کسان کارڈکااجراکیاجارہاہے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق صوبائی وزیر حسین گردیز ی کا کہنا تھا کہ پنجاب میں کسانوں کوزرعی قرضے فراہم کیے جارہے ہیں،اجناس کی فی ایکڑپیداواربڑھانے کیلئے محکمہ زراعت اقدامات کررہاہے،پنجاب میںگندم کی جدیداقسام کے باعث ہدف سے زائدگندم کی پیداوارہوئی۔